ایلون مسک کی دولت میں 165ارب ڈالر کی کمی ، نیا عالمی ریکارڈ

ایلون مسک کی دولت میں 165ارب ڈالر کی کمی ، نیا عالمی ریکارڈ

واشنگٹن(ای پی آئی)دنیا کے سب سے امیر آدمی ایلون مسک کوکاروباری معاملات میں اتنا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا کہ نیا ریکارڈ بن گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرکے مالک اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ذاتی دولت میں کمی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی...
ازبکستان میں بچوں کی اموات، عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا ناقص قراردے دی

ازبکستان میں بچوں کی اموات، عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا ناقص قراردے دی

جینیوا(ای پی آئی)عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیارہونے والے کھانسی کے شربت کو ناقص قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کیے جانے والے ناقص کھانسی کے شربت کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے ازبکستان میں بھارتی کھانسی کی دوا کے استعمال پر پابندی...
پاکستانی عوام امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،مسعود خان

پاکستانی عوام امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،مسعود خان

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری اقتصادی، تکنیکی، تعلیمی اور دیگر اہم شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی کے مفید اور دوستانہ ماحول پیدا کر رہی ہے۔ سفیر پاکستان مسعود خان نے جنیوا میں منعقدہ کلائیمیٹ...
امریکہ سے پاکستانی تارکین وطن کےلئے خوشخبری

امریکہ سے پاکستانی تارکین وطن کےلئے خوشخبری

اسلام آباد(ای پی آئی )امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کے لیے انٹرویو کی شرط سے چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کردی گئی ہے. پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اورامریکی قونصل خانہ کراچی سے امریکہ کے بی ون بی ٹو سیاحتی اور کاروباری...
امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقل

امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقل

نیویارک(ای پی اآئی)امریکی ریاست ورجینیا میں استاد کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے چھ سالہ بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کے روز رچنک ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک چھ سالہ بچے نے اپنے استاد کو فائرنگ سے زخمی...
جرمنی کی اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

جرمنی کی اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

برلن(ای پی آئی)جرمنی نے اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر نئی سفری ہدایات دی جارہی ہیں۔ جرمنی نے گزشتہ روز چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹنگ کی شرط بھی عائد کی ہے۔...