امریکہ ،پائپ بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر ا نعام بڑھا کر 5لاکھ ڈالر کرنے کا اعلان

امریکہ ،پائپ بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر ا نعام بڑھا کر 5لاکھ ڈالر کرنے کا اعلان

واشنگٹ(ای پی آئی)امریکا نے کیپیٹل ہل کی عمارت میں پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی پر اب ایک کی بجائے 5 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل پرحملے کے2سال بعد بھی پولیس کو 350مشتبہ افراد کی تلاش ہے اور حملے کے الزام میں 950افراد...
روسی جارحیت کیخلاف یوکرین کی مدد کرتے رہیں گے، ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل

روسی جارحیت کیخلاف یوکرین کی مدد کرتے رہیں گے، ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی مددکر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز روس میں مقبوضہ یوکرینی شہر مکیوکا میں یوکرین کی جانب سے فوجی ٹرینگ سینٹر میں امریکی میزائل داغے گئے جس کے...
چین کا ہانگ کانگ کیساتھ تین سال سے بند اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

چین کا ہانگ کانگ کیساتھ تین سال سے بند اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

بیجنگ(ای پی آئی)چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے کے بعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔...
آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات، عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات، عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض (ای پی آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات کی۔ریاض میں ہونے والی ملاقات میں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران سعودی وزیر...
پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف اپنا دفاع کرنے کا مکمل حق ہے, ترجمان امریکی

پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف اپنا دفاع کرنے کا مکمل حق ہے, ترجمان امریکی

واشنگٹن (ای پی آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان نیشنل سیکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے...

بھارت میں 16 سالہ لڑکی کے ساتھ 8 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ

ممبئی (ای پی آئی )بھارت میں 16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی کو 8 افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق لڑکی نے اپنے...