by عابد علی | جنوری 5, 2023 | دنیا
بیجنگ(ای پی آئی)چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے کے بعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | دنیا
ریاض (ای پی آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات کی۔ریاض میں ہونے والی ملاقات میں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران سعودی وزیر...
by عابد علی | جنوری 4, 2023 | دنیا
واشنگٹن (ای پی آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان نیشنل سیکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | دنیا
ممبئی (ای پی آئی )بھارت میں 16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی کو 8 افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق لڑکی نے اپنے...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | دنیا
کیف (ای پی آئی )یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گورنر کیف نے دعوی کیا ہے کہ کیف اور اس سے ملحقہ علاقوں پر آج صبح روسی ڈرون حملے کیے گئے ہیں جس کے بعد کیف میں فضائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔کیف...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | دنیا
واشنگٹن (ای پی آئی )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں چین کے ساتھ قریبی تعلقات کو متاثر کیے بغیر امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات پر زور دینے کے پیچیدہ چیلنج کا سامنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے...