by عابد علی | فروری 28, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی)ماں بننے کے بعد بولی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ایک ویڈیو میں عالیہ کو ایوشمان کھرانا اور اپارشکتی کھرانا کے ساتھ آر آر آر کے گانے ناچو ناچو پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔بھارت کے لیجنڈری فلمساز راج...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
اسلام آباد(ای پی آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم منی بیک گارنٹی میں مزیدار کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم کے ٹریلر لانچ پر اپنے کردار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ یہ ایک ایسی خاتون کا کردار ہے جس کے دل پر سب...
by عابد علی | فروری 24, 2023 | تازہ ترین, لائف اسٹائل
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے معروف گلوگار واسو انتقال کرگئے. ان کے انتقال کی تصدیق ملک کے نامور گلوکار شہزاد رائے نے اپنے تازہ ٹویٹ میں کی ہے . انا لله و انا الیه راجعون May Allah rest the soul of Wasu Khan in peace (Ameen) https://t.co/8YemhGjiOF — Hamid...
by عابد علی | فروری 23, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی)پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اداکارہ سجل علی کو سرچ کرنے سے قاصر ہے، جو اس بات کا عندیہ ہے کہ اداکارہ نے اپنا انسٹا اکائونٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔تاہم تاحال اس کی وجوہات...
by عابد علی | فروری 23, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہو ر( ای پی آئی) لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف جرح یکم مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ گلوکار علی ظفر لاہور کی سیشن کورٹ میں عدالت میں پیش ہوئے علی ظفر کے وکیل طارق گل نے...
by عابد علی | فروری 22, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
واشنگٹن(ای پی آئی)بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لے لی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی ووڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔رنویر سنگھ...