ہمارے خاندان کو سزا کیوں اور کس وجہ سے مل رہی ہے؟؟ شیزان خان کی والدہ کا سوال

ہمارے خاندان کو سزا کیوں اور کس وجہ سے مل رہی ہے؟؟ شیزان خان کی والدہ کا سوال

نئی دہلی(ای پی آئی)شیزان خان کی بہن اور اداکارہ فلک ناز طبیعت ناساز ہونے کے باعث اس وقت اسپتال میں داخل ہیں، ان کی والدہ نے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کس بات کی سزا مل رہی ہے؟ بوائے فرینڈ کے میک اپ روم میں خود کشی کرنے والی بھارتی اداکارہ تنیشا شرما کے...
ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے، خلیل الرحمان قمر

ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے، خلیل الرحمان قمر

لاہور(ای پی آئی)معروف مصنف اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران میزبان نے خلیل الرحمان قمر سے اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق دئیے گئے بیان پر سوال کیا۔ جس کے جواب میں خلیل الرحمان...
علیزہ سلطان کا شوبز کا حصہ بننے سے انکار

علیزہ سلطان کا شوبز کا حصہ بننے سے انکار

کراچی(ای پی آئی)فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت...
شاہ رخ خان کے مداحوں کو دلچسپ اور مزاحیہ جواب

شاہ رخ خان کے مداحوں کو دلچسپ اور مزاحیہ جواب

ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ سے منت کے باہر کھڑے ایک مداح نے باہر نہ آنے سے متعلق سوال کر ڈالا۔ شاہ رخ خان جو آج کل اپنی فلم پٹھان کی پروموشن میں مصروف ہیں، وہ ہر ہفتے کو اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر 15 منٹ کی گفتگو کرتے ہیں۔ کنگ خان کے مداح ٹوئٹر...
شعیب اختر نے فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ سے راہیں جدا کرلیں

شعیب اختر نے فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ سے راہیں جدا کرلیں

راولپنڈی (ای پی آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ سے خود کو علیحدہ کر رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر جاری پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ ‘انتہائی دکھ کے ساتھ، میں آپ سب کو آگاہ کرنا...
نورا فتحی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے حسد کرتی ہے، سکیش چندر شیکھر

نورا فتحی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے حسد کرتی ہے، سکیش چندر شیکھر

ممبئی (ای پی آئی بھارت میں منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سکیش چندر شیکھر نے کہا ہے کہ ڈانس گرل نورا فتحی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے حسد کرتی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سکیش چندر شیکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ نورا فتحی مجھے جیکولین فرنینڈس کے خلاف ورغلاتی تھی تاکہ نورا کو...