راکھی ساونت اپنے شوہر عادل بارے سوال پر جواب گول کر گئیں

راکھی ساونت اپنے شوہر عادل بارے سوال پر جواب گول کر گئیں

ممبئی(ای پی آئی)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے شوہر عادل درانی کے معاملے پرسوال کا جواب نہ دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت سے شوہر عادل درانی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی وکیل نے عادل اور...
فلم پٹھان کے چند مناظر برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کیے گئے

فلم پٹھان کے چند مناظر برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کیے گئے

ممبئی(ای پی آئی)شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا کہ فلم کا ایک ایکشن سین برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کیا گیا ہے۔ ہدایتکار نے بتایا کہ جان ابراہم اور شاہ رخ خان کا ایک ایکشن فائٹ سین برج خلیفہ بولیورڈ پر عکس بند کیا گیا ہے جس کیلئے...
اداکار پراکاش راج نے دی کشمیر فائلز احمقانہ فلم قرار دے دیا

اداکار پراکاش راج نے دی کشمیر فائلز احمقانہ فلم قرار دے دیا

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ فلموں میں ویلن کا کردار نبھانے والے مشہور اداکار پراکاش راج نے کہا ہے کہ دی کشمیر فائلز ایک احمقانہ فلم ہے،بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب میں میڈیا سے دوران گفتگو پراکاش راج نے کشمیر فائلز کے ہدایتکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ...
اداکارہ حرا خان نے اپنے دوست ارسلان خان کو شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ حرا خان نے اپنے دوست ارسلان خان کو شادی کی پیشکش کر دی

لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان نے اپنے دوست ارسلان خان کو گھٹنوں پر بیٹھ کر شادی کی پیشکش کی جسے ارسلان خان نے بھیگی آنکھوں کے ساتھ قبول کر لیا، سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور یوٹیوب پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس...
فواد اور صنم سعید کی ویب سیریز برزخ مارچ میںنمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فواد اور صنم سعید کی ویب سیریز برزخ مارچ میںنمائش کیلئے پیش کی جائے گی

پیرس(ای پی آئی)پاکستانی کے معروف اداکار فواد خان اور صنم سعید کی ویب سیریز برزخ مارچ میں فرانس میں ہونے والے سیریز مینیا فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔ یہ فلم وقاص حسن اور شیلجا کیجریوال نے پروڈیوس کی ہے۔فرانس میں ہونے والے اس فلم فیسٹیول میں بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ...
کرکٹرشاداب خان کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئیں

کرکٹرشاداب خان کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئیں

لاہور(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان کے گزشتہ ماہ نکاح کرنے کے بعد ان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں آجکل شادی کا سیزن چل رہا ہے، اس سے قبل حال ہی میں شاہین شاہ آفریدی کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہوئی تھی،...