اے این ایف نے مختلف شہروں  میں کارروائیاں،منشیات برآمد

اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارروائیاں،منشیات برآمد

راولپنڈی(ای پی آئی)اے این ایف نے مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز اور غباروں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے شاہراہ فیصل کراچی پر نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 2 کلو 560 گرام آئس، اسلام آباد میں نجی کوریئر...
زرمبادلہ  کے  ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے،شیخ رشید

زرمبادلہ کے ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2وقت کی روٹی کے لئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتاہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔...
شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرینگے: شیخ رشید

شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرینگے: شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کا کیس جان پکڑ گیا ہے، سپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی عنقریب فیصلہ دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام...
ائرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ،ڈی جی سول ایوی ایشن کی سربراہی میں کمیٹی قائم

ائرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ،ڈی جی سول ایوی ایشن کی سربراہی میں کمیٹی قائم

اسلام آباد(ای پی آئی)ملک کے 3بڑے ائرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے میں ڈی جی سول ایوی ایشن(سی اے اے)کی سربراہی میں 8رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ڈی جی سی اے اے خاقان مرتضی کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کمیٹی سرمایہ کاروں کو بروقت ڈیٹا اور معلومات فراہم کرے گی۔...
لاہور ہائیکورٹ ؛ملک بھر میں گیس کی بندش کیخلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ ؛ملک بھر میں گیس کی بندش کیخلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست نے موقف اختیار کیا کہ مقامی سطح پر گیس کی...