جی ایچ کیو حملہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک حاضری  کوچیلنج کر دیا، پیش کرنے کیلیے درخواست دائر

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک حاضری کوچیلنج کر دیا، پیش کرنے کیلیے درخواست دائر

راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بای چیئرمین عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کوچیلنج کر دیا گیا جبکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کے لیے درخواست بھی دائر کر دی...
26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس :عدالت نے علیمہ خان کی ضمانت کنفرم کر دی

26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس :عدالت نے علیمہ خان کی ضمانت کنفرم کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ئے عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ پچاس ہزار روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا، عدالت نے کہا کہ علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں،...
سیلاب متاثرین کی مستقل آبادکاری کے لئے عالمی مددکی اپیل کی جائے۔ سینیٹرشیری رحمان

سیلاب متاثرین کی مستقل آبادکاری کے لئے عالمی مددکی اپیل کی جائے۔ سینیٹرشیری رحمان

اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے پارلیمانی رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ سب سے پہلے یہ طے ہونا چاہیے کہ پاکستان میں اس سنگین سیلاب کا کیا سٹیٹس ہے ،پتا چلنا چاہییے سیلاب سے متاثرہ افراد میں کتنے لوگوں تک...
جسٹس طارق جہانگیری جعلی ڈگری کیس : سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کےحصول کی درخواست دائر

جسٹس طارق جہانگیری جعلی ڈگری کیس : سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کےحصول کی درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںجسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کے حصول کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جہانگیر جدون نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا کہ گزشتہ...
سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب،  کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب، کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر سیکرٹری سینیٹ کو قائمہ کمیٹیوں سے استعفے پیش کردیئے ہیں اپوزیشن استعفوں کے معاملات پر واضح نہیں ہے کہ اس کی افادیت اور مقاصد کیا ہے کیونکہ مروجہ نظام میں سینیٹ جاری نظام ہوتا ہے اور اس سے اجتماعی مستعفی...