بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، سابق ایم این اے سمیت 300  افراد کے نام سامنے آگئے

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، سابق ایم این اے سمیت 300 افراد کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد(ای پی آئی) بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے نگران حکومت کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا ۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی فہرست میں لاہورکے سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300 سے زائد نام سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی...
القادرٹرسٹ رجسٹریشن کیس،  فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی

القادرٹرسٹ رجسٹریشن کیس، فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں القادرٹرسٹ کی رجسٹریشن کے معاملے پر دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نےفریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے 18 ستمبر تک مہلت دے دی ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی...
ڈاکٹر عارف علوی کی مدت صدارت مکمل ، ایوان صدر خالی نہیں کرینگے

ڈاکٹر عارف علوی کی مدت صدارت مکمل ، ایوان صدر خالی نہیں کرینگے

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی بطور صدر مدت مکمل ،ایوان صدر خالی نہیں کریں گے۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے 9ستمبر 2018کو صدارتی منصب سنبھالا تھا، صدر عارف علوی کے عہدہ صدارت کی مدت آج مکمل ہو گئی...
آڈیو لیکس کمیشن کیس ، حکومتی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

آڈیو لیکس کمیشن کیس ، حکومتی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )سابقہ حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس کمیشن کیس کی سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے32صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ، تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے تحریر کیا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 3ججز پر اٹھائے گئے...
سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر عدالتی معاونین مقرر

سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر عدالتی معاونین مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر سماعت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی معاونین مقرر کردیے۔ عدالت نے وزارت انسانی حقوق کے زریعے فیڈریشن اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے...
آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی بلوں میں اضافہ کے بعد حکومت کی جانب سے صارفین کو ریلیف کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھیجے گئے پلان پر 200 یونٹ والے صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت۔جولائی سے گیس کی...