توہین پارلیمان کی سزا کا نجی بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے سپرد

توہین پارلیمان کی سزا کا نجی بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے سپرد

اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین پارلیمنٹ کی سزا کا نجی بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے سپرد کر دیا گیا ، جبکہ ارکان نے ایوان کی کارروائی کے دوران گالیاں دینے ، بد اخلاقی ، بیہودگی ، بد تمیزی اور بد تہذیبی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف بھی قانون سازی کا...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد میں موجود تھے، عمران خان بائیومیٹرک کروانے کیلئے وہیل چیئر پر کمرے میں گئے تو پیچھے سے رینجرز نے...
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں  2 مقدمات کی  پیشی، سرکلر جاری

عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 مقدمات کی پیشی، سرکلر جاری

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی کل منگل 9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 مقدمات میں ممکنہ پیشی کا سرکلر جاری کر دیا جس کے مطابق عدالت نے آئی جی اور ضلع انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کی ہدایات بھی جاری کر دی۔ پیر کو محسن...
عدالت درخواست گزار کی خواہش پر اپنی کارروائی کیسے ریگولیٹ کرے؟سپریم کورٹ

عدالت درخواست گزار کی خواہش پر اپنی کارروائی کیسے ریگولیٹ کرے؟سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔ عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل ( منگل کو...
آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان قرض پروگرام تاحال تاخیرکا شکار ہے جس کے باعث بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونیکا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے تاہم آئی ایم ایف کے17 مئی تک اجلاس...
اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے،اسپیکر قومی اسمبلی

اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (ای پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ توہین شوہین کے معاملات سے باہر نکلیں۔راجہ...