پارٹی پالیسی کے خلاف بیان مریم نواز  اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر برہم

پارٹی پالیسی کے خلاف بیان مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر برہم

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے شوہر اور پارٹی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی سرزنش کردی۔ ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کے حالیہ انٹرویو کے معاملے پر پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرزنش کرتے ہوئے اُنہیں...
تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال نہیں ہوئیں ،اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال نہیں ہوئیں ،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپیکر قومی اسمبلی کے آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال نہیں ہوئیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی کا دعوٰی جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر پرویز اشرف کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور...
”ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا جس دن باجوہ کو ایکسٹینشن کیلئے دیا “کیپٹن (ر )صفدر

”ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا جس دن باجوہ کو ایکسٹینشن کیلئے دیا “کیپٹن (ر )صفدر

اسلام آباد( ای پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ ہم نے ووٹ کو اس دن بے عزت کر دیا جس دن اپنا ووٹ باجوہ کو ایکسٹینشن کیلئے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر کا کہناتھا کہ وفاداری تبدیل نہیں کرنی چاہیے ، جس کے ساتھ...
راولپنڈی:فیس بک پاسورڈ نہ دینے پر بیوی پر تشدد،پولیس نے شوہر کوگرفتارکر لیا

راولپنڈی:فیس بک پاسورڈ نہ دینے پر بیوی پر تشدد،پولیس نے شوہر کوگرفتارکر لیا

راولپنڈی(ای پی آئی)پولیس نے راولپنڈی میں فیس بک پاس ورڈ نہ دینے پر بیوی پرتشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کے رہائشی شخص توصیف نے فیس بک کا پاس ورڈ نہ دینے پربیوی کے سرکے بال کاٹ دئیے تھے اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزم نے...
سپریم کورٹ کا شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار

سپریم کورٹ کا شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شریف فیملی کی شوگر ملوں کی کپاس کے علاقوں میں منتقلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت...
پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، شہباز شریف

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے برادر ممالک ترکیہ اور شام میں 100 سالہ تاریخ کے بدترین زلزلے نے جو تباہی مچائی ہے اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد اللہ کو پیارے، لاکھوں لوگ بے گھر جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے۔ لاہور میں ترک عوام کے لیے امدادی سامان...