by عابد علی | جنوری 23, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت اور اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام کی مقدس کتاب کی توہین سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی۔ پیر کو...
by عابد علی | جنوری 22, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے دیے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے لکھا کہ امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلی بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کو...
by عابد علی | جنوری 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان کے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔ پاکستان میں حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ ہمارے عوام کریں گے . سوشل میڈیا پراپنی تازہ ٹوئیٹ میں عمران خان کے ایک حکم پر قومی اسمبلی کے...
by عابد علی | جنوری 21, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد ( ای پی آئی ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا جماعت اسلامی کے اُمیدوار منتخب ہو کر عوامی مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کر یں گے. یونین کونسل 80 میں منعقدہ وورکر کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ جماعت...
by عابد علی | جنوری 21, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دس ارب ہرجانہ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی تو عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے. کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ کی عدالت میں ہوئی...
by عابد علی | جنوری 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات پچاس فیصد بہتر ہوئے ہی اور پی ٹی آئی استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی. سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے...