فیض آباد احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

فیض آباد احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد میں احتجاج کے کیس کی سماعت ۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی ، ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق...
توہین عدالت کیس :بانی پی ٹی آئی کی ملاقات نہ کروانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف درخواست خارج

توہین عدالت کیس :بانی پی ٹی آئی کی ملاقات نہ کروانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے عدم پیروی پر درخواست خارج کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ...
سپریم کورٹ: پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی عمران‌ خان کاجسمانی ریمانڈ لینے کی کوشش میں ناکام ،اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ: پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی عمران‌ خان کاجسمانی ریمانڈ لینے کی کوشش میں ناکام ،اپیلیں مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیلیں نمٹا دیں۔ دوران سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیئے کہ ”ہم چھوٹے صوبوں کے...
ججز ٹرانسفر کیس؛سپریم کورٹ نے وکیل درخواستگزار کو جواب الجواب دینے کیلیے مہلت دیدی

ججز ٹرانسفر کیس؛سپریم کورٹ نے وکیل درخواستگزار کو جواب الجواب دینے کیلیے مہلت دیدی

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت ،عدالت نے وکیل درخواست گزار کو جواب الجواب جمع کروانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کیس کی...
190 ملین پاؤنڈز کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار سے کیس فکس کرنے کی پالیسی طلب کر لی

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار سے کیس فکس کرنے کی پالیسی طلب کر لی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤمڈز کیس جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام...
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب؛ الیکشن کمیشن فیصلہ کر چکا ، فائنل آرڈر پاس نہیں کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب؛ الیکشن کمیشن فیصلہ کر چکا ، فائنل آرڈر پاس نہیں کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخاب کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلہ کر چکا ہے، فائنل آرڈر پاس نہیں کرے گا۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابا ت کیس کی...