by عابد علی | جنوری 31, 2023 | بلوچستان
اسلام آباد(ای پی آئی)اے این ایف نے اہم کارروائی کرتے ہوئے برف پوش پہاڑوں میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق بلوچستان میں قلعہ عبداللہ کے قریب برف پوش پہاڑوں میں چھپی چرس کی فیکٹری پر چھاپا مارا گیا، جہاں سے بھاری...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | بلوچستان
بولان(ای پی آئی)سراج آباد میں دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام تاحال شروع نہ ہوسکا جس کے باعث سخت سردی میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر رہ گیا۔ ایس پی بولان محمود احمد نوتیزئی نے بتایا کہ بولان کے علاقے سراج آباد میں گیس...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | بلوچستان
کوئٹہ (ای پی آئی)شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | بلوچستان, پاکستان
خاران(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی)شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی، چمن شہر اور مضافات میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ کوژک ٹاپ پر برفباری کے ساتھ ہلکی دھند چھائی رہی، کوئٹہ چمن شاہراہ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ پاک افغان اور...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | بلوچستان, ٹاپ سٹوریز
راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد منشیات فور (اے این ایف) کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان ای این ایف کے مطابق منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے راستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ۔جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے...