by عابد علی | اگست 2, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کراچی شپ یارڈ پر ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف،ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز سمیت اعلی عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پی این ایس طارق کو تعمیر کے بعد...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر زیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا فرض ہے،اور ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر سال بہتری لائیں جس سے لوگوں کو پریشانی کم ہو۔ اس...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)کراچی میں سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈ آپریشن کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن خدا کی بستی، ناردرن بائی پاس، بند مراد اور سرجانی ٹان کے علاقے میں کیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے...
by عابد علی | جولائی 27, 2023 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی)کرنسی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔ کرنسی ڈیلر کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر80 پیسے سستا ہوکر 286 روپے 24پیسے پر آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں تیزی سے بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت کو بالآخر...
by عابد علی | جولائی 26, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )سندھ اسمبلی کا اجلاس ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئیں۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں سوا گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، صوبائی اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر کے لیے ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو 69 میں...