پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی،  فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی، فیصل کریم کنڈی

ملتان (ای پی آئی)وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی،زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کی سہولت کیلئے بی آئی ایس پی میں مزید اصلاحات کی جا رہی ہیں۔ جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم...
لاہور ہائیکورٹ : نگران وزیر اعلی اور کابینہ کے اثاثے پبلک کرنے کے لیے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ : نگران وزیر اعلی اور کابینہ کے اثاثے پبلک کرنے کے لیے درخواست دائر

لاہور( ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلی پنجاب اور ان کی کابینہ کے اثاثے پبلک کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی جس میںنگران وزیر اعلی ،نگران کابینہ اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا...
راولپنڈی؛ سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغوا

راولپنڈی؛ سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغوا

راولپنڈی(ای پی آئی)تھانہ ریس کورس کے علاقے گلنار کالونی لین 2 قاسم مارکیٹ سے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے سابق مشیر و چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب زبیر احمد خان کو گھر کے باہر سے اغوا کر لیا گیا۔ سابق مشیر و چیئرمین وزیر اعلی پنجاب کمپلینٹ سیل زبیر احمد...
علی بلال کی شہادت کیمروں کے سامنے ہوئی: اعتزاز احسن

علی بلال کی شہادت کیمروں کے سامنے ہوئی: اعتزاز احسن

لاہور(ای پی آئی) سینئر قانون داں اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ علی بلال کی شہادت کیمروں کے سامنے ہوئی ہے، کیمروں میں ثبوت موجود ہے کہ کس نے کون کون سی ضرب لگائی۔ یہ بات سینئر قانون داں اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا...
لاہور ہائیکورٹ :عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ :عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مقامی وکیل نعیم قیصر کی درخواست پر سماعت کی،...
ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام اور فوج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے: جنرل عاصم منیر

ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام اور فوج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے: جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(ای پی آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ )آئی ایس پی آر(کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گوادر کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو فارمیشن...