by عابد علی | مارچ 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت درخواست 6مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)سیشن کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی، راسخ الہی اور زارا الہی کی عبوری ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع کر دی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں پرویز الہی کے بیٹے اور بہووں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن جج چوہدری...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مجھے مڈل کلاس سے ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں پہلے...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے، مریم نواز کے مضحکہ خیز بچگانہ مطالبات سے کام نہیں چلے گا، اب حکومت کو الیکشن کروانا پڑیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ بارے بیان دینے پر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے عدلیہ کی توہین سے متعلق درخواست گزار کو عدالتی فیصلے پیش کرنے کی ہدایت کردی، عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار...
by عابد علی | فروری 24, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
اوکاڑہ (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے 18بااثر افراد چار ہزار ارب کے اثاثوں کے مالک جن میں ریٹائرڈ ججز، جرنیل، سیاست دان اور بیوروکریٹ بھی شامل ہیں اوکاڑہ میں مہنگائی، بے روزگاری، کرپشن، سودی نظام اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف...