لاہور ہائیکورٹ : نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا

لاہور ہائیکورٹ : نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں...
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے حکومت سے استعفی کا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے حکومت سے استعفی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ استعفی دیں اور گھر جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے پی ڈی ایم حکومت پر وار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ...
فیصل آباد: شہری نے روٹھی بیوی کو منانے کے لیے اپنی زبان کاٹ لی

فیصل آباد: شہری نے روٹھی بیوی کو منانے کے لیے اپنی زبان کاٹ لی

فیصل آباد(ای پی آئی ) فیصل آباد میں شہری نے روٹھ کرمیکے جانیوالی بیوی کو منانے کے لیے اپنی زبان کاٹ لی ۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے بابر کالونی میں شہری کی بیوی روٹھ کرمیکے چلی گئی تھی، بیوی نے شوہر کے ساتھ واپس آنے کے لیے زبان بندی کی شرط رکھی ، شوہر نے...
ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی

ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی

رحیم یارخان( ای پی آئی)ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ریلوے حکام کے مطابق ولہار ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کار ریلوے ٹریک کو کھول رہے تھے، ریلوےملازمین کے پہنچنے پر ملزمان نے حملہ کردیا۔ حکام کے مطابق سلاخیں اور...
امجد شعیب کو اس طرح دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی ہے،عمران خان

امجد شعیب کو اس طرح دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی ہے،عمران خان

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے امجد شعیب کی تصویر شیئر کی ہے...
آسیب زدہ سائے ملک میں چھا جانے کا خطرہ ہے،شیخ رشید

آسیب زدہ سائے ملک میں چھا جانے کا خطرہ ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آسیب زدہ سائے ملک میں چھا جانے کا خطرہ ہے، اس پر سب ججز متفق ہیں کہ 90 دن میں الیکشن ہوں گے اور الیکشن کمیشن اس کو یقینی بنائے گا، نگران حکومت 90 دن کیلئے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...