منی لانڈرنگ کیس سلیمان شہباز کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی

منی لانڈرنگ کیس سلیمان شہباز کیخلاف سماعت 11 مارچ تک ملتوی

لاہور (ای پی آئی )لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی سمیت 15 ملزمان پیش...
انسداد دہشت گردی اداروں کی کارروائی،لاہور ،سرگودھا سے 8دہشت گرد گرفتار

انسداد دہشت گردی اداروں کی کارروائی،لاہور ،سرگودھا سے 8دہشت گرد گرفتار

لاہور(ای پی آئی )پنجاب کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیوں کے دوران 8تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق اس دوران لاہور سے 5 اور سرگودھا سے3 ہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں...
جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتارپی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا

جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتارپی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا

لاہور(ٖای پی آئی ) جیل بھرو تحریک کے تحت مختلف شہروں سے گرفتاریاں دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی پانے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسدعمر، اعظم سواتی، زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان سمیت دیگر رہنما شامل ہیں ، تحریک...
جو شخص اپنی بیٹی کو انصاف نہیں دے سکا وہ ملک کو کیا انصاف دے گا: مریم نواز

جو شخص اپنی بیٹی کو انصاف نہیں دے سکا وہ ملک کو کیا انصاف دے گا: مریم نواز

گوجرانوالہ (ای پی آئی ) پاکستان مسلم ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ جائیداد اور بیٹی چھپانے پر توہین عدالت نہیں لگتی لیکن جب میں آئینہ دکھاتی ہوں تو توہین عدالت لگ جاتی ہے ۔ گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کاکہنا تھا کہ جو شخص اپنی بیٹی کو...
منی لانڈرنگ کیس؛ فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس؛ فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے کی بنیاد پر ایف آئی اے کی درخواست پر جاری کیے۔ ایف آئی اے...
لاہور ہائیکورٹ : نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا

لاہور ہائیکورٹ : نگراں وزیر اعلی پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں...