by عابد علی | اپریل 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 9 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لئے 11 اور 12 اپریل کو طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ان مقدمات میں تفتیش...
by عابد علی | اپریل 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ کے اندراج کے معاملے پر عدالت نے...
by عابد علی | اپریل 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال (کل) 10 اپریل پیرکو وفاقی حکومت کی کیوریٹو ریویو پٹیشن کو واپس لینے کی درخواست پر سماعت کریں گے، جو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز...
by عابد علی | اپریل 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوہٹائے جا نے کا ایک سال مکمل ہو نے پر 9اپریل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ، پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی اکائونٹس سے” امپورٹیڈ حکومت نا منظور”...
by عابد علی | اپریل 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کی عدالت پر وزارت سمندرپارپاکستانی کا حملہ ناکام بنا دیا۔ سیکریٹری وزارت سمندر پار پاکستانی ذوالفقار حیدر نے من پسند فیصلہ نہ دینے پر این آئی آرسی کے چیئرمین کا غیرقانونی تبادلہ کرکے جونئیر...
by عابد علی | اپریل 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے بنائے گئے کمیشن نے دعوی کیا ہے کہ سال 2023کے پہلے تین ماہ میں مجموعی طور پر117لاپتہ افراد اپنے گھرواپس پہنچے ہیں جبکہ 6افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اس طرح 12 سال قبل اس کمیشن کے قیام سے اب تک...