by عابد علی | مارچ 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آصف...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کو ان کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کا عالمی دن بین الاقوامی سطح پر خواتین کے معاشرے میں کلیدی کردار کو پہچاننے اور انسانی تہذیب کے ارتقا میں ان کی خدمات کے...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دبئی پہنچی، نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کر...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں خواتین اور اسلام سے متعلق غلط سوچ ہے،مشکل وقت کا مل کر مقابلہ کریں گے اور اس مسئلے سے بھی نمٹیں گے،معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو سماجی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں عارف علوی نے کہا کہ خواتین کوترقی اور آگے بڑھنے کے مساوی مواقع...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ عورتوں کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات اور برابری کا ماحول ملنا چاہیے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں شیری رحمن نے کہا...