by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع ایف آئی اے کاکہناہے کہ وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی گئی ہے ،فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کیلئے عدالت سے ریڈوارنٹ حاصل کئے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | پاکستان, کاروبار
کراچی(ای پی آئی )قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی نئی شر ائط کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پھر تیزی سے اضافہ دیکھا گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر صرف ایک روز میں 4 روپے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کے لیے 5 ارب روپے کی سبسڈی پر مشتمل ریلیف پیکج تیار کر لیا ہے۔ ذرائع وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق رمضان کے لیے 19 اشیائے ضروریہ پر حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کی جائے گی جبکہ رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بےنظیر انکم سپورٹ...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت درخواست 6مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن از خود نوٹس چار، تین سے مسترد ہوگیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ازخودنوٹس کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں اور نہ ہی یہ تشریح طلب معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ...