راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے علاقے میں واقع سہالہ کہوٹہ روڈ بارشوں کے باعث گزشتہ تین روز سے بند ہونے کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی، سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رہے...
روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار

روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار

کراچی(ای پی آئی)روپے کی قدر روز بروز گرنے لگی، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا کیا گیا ہے، 6 روپے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 پر...
بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ای پی آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی تاہم اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا اتھارٹی...
دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(ای پی آئی) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ دس برسوں میں پاکستان میں اسلامک بینکنگ میں 24 فیصد اضافہ ہوا 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے۔ جمیل احمد نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اکانومی کیلئے اسلامک کیپیٹل...
ساڑھے 14ہزار ارب روپے سے زائد کاوفاقی بجٹ کا 9جون کو پیش ہو نے کا امکان

ساڑھے 14ہزار ارب روپے سے زائد کاوفاقی بجٹ کا 9جون کو پیش ہو نے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 9 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جب کہ دفاعی بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے کے لگ بھگ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر ساڑھے چودہ ہزار ارب روپے سے زائد مالیت پر مشتمل آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیے...
زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر تک 2 ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے، مفتاح اسمٰعیل

زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر تک 2 ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے، مفتاح اسمٰعیل

برلن (ای پی آئی) پاکستان کی اقتصادی صورتحال آنے والے مہینوں میں بہت مشکل ہو جائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر کے آخر تک کم ہو کر 2 ارب ڈالر کی خطرناک سطح تک آجائیں گے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے ۔جرمن سفارتخانے میں کاروباری...