by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | سندھ, کاروبار
کراچی(ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی نقل و حمل پر پابندی کے بعد سندھ میں آتے کے بحران کا خشہ ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ نے گندم کے مصنوعی بحران پیدا کرنے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے ملوں کوگندم درآمدکرنے کی اجازت دینے...
by عابد علی | اگست 31, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )ورلڈ بینک نے پاکستان کو قرضہ فراہم کرنے کے لیے پیکج تیار کر لیا ، عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو65 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا سامنا، وجہ بجلی کے قومی گرڈ سے کم استعمال، صنعتی پیداوار میں سست روی اور نفاذی اقدامات کی واپسی قرار د۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق اگست میں 1.7 کھرب روپے کے ہدف کے مقابلے میں...
by عابد علی | جولائی 22, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی ) بینک دولت پاکستان نے آئندہ سے "ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ” شائع کرنے کا اعلان کیا ہے اور مالی سال 26ء کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا پیشگی کیلنڈر جاری کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اسٹریٹجک پلان "وژن 2028” کے...
by عابد علی | جولائی 10, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 20,028.7 ملین ڈالر ہو گئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تازہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 04 جولائی 2025ء کو 20,028.7 ملین ڈالر تھے۔ زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف...