by عابد علی | مئی 14, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) ۔پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے ڈیجیٹل خلا کو کم کرنے کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے اسلام آباد ماڈل اسکول ایف سکس تھری (کوہسار سکول) میں ڈیجیٹل لرننگ لیب کو جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔ یہ اقدام زونگ فورجی کے اس مشن کا حصہ ہے...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی سے جہاں بھارتی رافیل طیارے زمین بوس ہوئے وہیںبھارتی معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو اسٹاک...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعداد بڑھانے لئے پر عزم ہے جبکہ ادارے کی طرف سے 2012 سے اب تک 25,000 سے زائد مین آورز میں تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔۔ بیشتر پروگرامز بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین اور اداروں کے تعاون سے...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشدیدگی کے بعد پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے حکومت کو اپنی مکمل آپریشنل تیاری کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ مقامی ریفائنریز کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کو ہائی اسپیڈ ڈیزل اور JP-8 کی پائیدار سپلائی کو یقینی...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اسلام آباد میں”مارکیٹ کے رجحانات اور سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا“ کے عنوان سے مارکیٹ آؤٹ لک پروگرام منعقد کیا۔ بینک، تمام سال، اپنے صارفین کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک کے عنوان سے ایونٹس منعقد کرتا ہے اور یہ اس سلسلے کا...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی) بینک دولت پاکستان نے مالی استحکام کے جائزہ برائے سال 2024ء کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ یہ جائزہ رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ، 1956ء کی سیکشن 39 (3) کے تقاضوں کے مطابق تیار اور شائع کی گئی ہے۔ مالی استحکام کے جائزے میں مالی شعبے بینکوں، مائیکروفنانس...