by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ ، نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگز پر شرح منافع 10.6 فیصد سے بڑھ کر 10.42 فیصد کردی گئی ہے جبکہ سروا...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی ، ایک لاکھ 57 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1191 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 368 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران...
by عابد علی | ستمبر 16, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتارسست ہو سکتی ہے،جبکہ افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔اسی تناظر میں اسٹیٹ بینک نے پالیسی شرح سود کو 11 فیصد کی موجودہ سطح پر...
by عابد علی | ستمبر 11, 2025 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے دوسرے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر آئے گا۔ وزارت خزانہ ذرائع...
by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی) بینک دولتِ پاکستان نے صارفین کو مزید تحفظ دینے اور ان کے ساتھ منصفانہ سلوک کو یقینی بنانے کی اپنی کوششوں کے سلسلے میں کاروباری طورطریقوں سے متعلق ضوابطی فریم ورک کے مسودے پر عوام سے آرا طلب کی ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مسودے...
by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | کاروبار
کراچی (ای پی آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جون 2025 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ۔ وفاقی حکومت کا قرض مالی سال 2025 میں 13 فیصد تک بڑھ گیا ۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت کا قرض جون 2025 تک 77 ہزار 888 ارب روپے رہا، وفاقی...