پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی جاری؛ انڈیکس نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی جاری؛ انڈیکس نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گیا

کراچی(ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی رہی، جہاں 100 انڈیکس مسلسل نئی بلند ترین سطحیں عبور کررہا ہے۔ بازار حصص میں 399 پوائنٹس کی تیزی سے انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 486 پوائنٹس پر پہنچا اور کچھ ہی دیر بعد 533 پوائنٹس...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی جاری؛ انڈیکس نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی(ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ...
گندم کی نقل وحمل پر پابندی، سندھ میں آٹے کے بحران کا خدشہ

گندم کی نقل وحمل پر پابندی، سندھ میں آٹے کے بحران کا خدشہ

کراچی(ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی نقل و حمل پر پابندی کے بعد سندھ میں آتے کے بحران کا خشہ ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ نے گندم کے مصنوعی بحران پیدا کرنے کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے ملوں کوگندم درآمدکرنے کی اجازت دینے...
عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر قرض فراہم  کرے گا ۔

عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا ۔

اسلام آباد(ای پی آئی )ورلڈ بینک نے پاکستان کو قرضہ فراہم کرنے کے لیے پیکج تیار کر لیا ، عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو...
ایف بی آر کو اگست میں  65 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

ایف بی آر کو اگست میں 65 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد(ای پی آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو65 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا سامنا، وجہ بجلی کے قومی گرڈ سے کم استعمال، صنعتی پیداوار میں سست روی اور نفاذی اقدامات کی واپسی قرار د۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق اگست میں 1.7 کھرب روپے کے ہدف کے مقابلے میں...
اسٹیٹ بینک کا "ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ” شائع کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا "ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ” شائع کرنے کا اعلان

کراچی(ای پی آئی )‌ بینک دولت پاکستان نے آئندہ سے "ششماہی مانیٹری پالیسی رپورٹ” شائع کرنے کا اعلان کیا ہے اور مالی سال 26ء کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا پیشگی کیلنڈر جاری کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اسٹریٹجک پلان "وژن 2028” کے...