by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
دبئی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 ءکے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بلے بازوں کی نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 898 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
ممبئی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 بھارت میں شروع ہو نے جارہاہے جس کے ابتدائی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ افتتاحی تقریب نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ابھی تک کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آ سکا ، ایونٹ میں 10 ٹیمیں شریک ہیں اور ان کے کھلاڑیوں سے متعلق دلچسپ...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
کراچی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے بڑی خبر ،آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل ڈرامے سے بڑا سبق سیکھ لیا جب کہ اس بار ٹائی بریکر کیلیے باؤنڈریز شمار نہیں ہوں گی۔ انگلینڈ میں 2019 میں کھیلے گئے فائنل کا اختتام انتہائی متنازع انداز میں ہوا تھا جس میں نیوزی...
by عابد علی | فروری 26, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
نیویارک(ای پی آئی)سال 2022 کے بہترین فٹ بالر کے فائنلسٹ کا اعلان کردیا گیا ہے تاہم جیت کا تاج کس کے سر ہوگا اس کا فیصلہ کل(پیر)کو ہوگا ۔ 2022 کے بہترین فیفا مینز پلیئر کے انعام کے لیے اولمپک چیمپئن فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے کھلاڑی لیونل میسی اور ورلڈ کپ کے فائنل...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | کرکٹ ورلڈکپ
دوحا(ای پی آئی)فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم کے کپتان اور سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ، فاتح کپتان کو گولڈن بال سے نوازا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے بعد تقریب تقسیم...
by عابد علی | دسمبر 19, 2022 | کرکٹ ورلڈکپ
دوحہ(ای پی آئی)لیونل میسی نے اپنے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ جیت کر یادگار بنا لیا۔ ارجنٹائن کے فٹبال سٹار نے اپنا پہلا ورلڈ کپ 2006میں کھیلا تھا جس کے بعد سے 2018 تک وہ اپنی قومی ٹیم کو ورلڈ ٹائٹل جتوانے میں ناکام رہے لیکن 2022 میں انہوں نے یہ کارنامہ انجام دے کر اپنی...