ورلڈ کپ،آج انگلینڈ  اور نیدرلینڈز  کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

ورلڈ کپ،آج انگلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

پونے (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ آج نیدرلینڈز اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے۔ میچ شیڈول کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا ۔ نیدرلینڈز کی ٹیم کو آج انگلینڈ کا سامنا کرنے میں شاید مشکل تو درپیش ہو مگر تاحال اس کی پوائنٹس...
سری لنکا ، عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر دیا

سری لنکا ، عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر دیا

لاہور(ای پی آئی ) سری لنکن وزیر کی جانب سے کرکٹ بورڈ کو فارغ کرنے کے بعد سری لنکا کی عدالت میں اپیل پر عدالت نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے بورڈ کے تمام اراکین کو 14 روز کیلئے بحال کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ بورڈ...
ورلڈ کپ، آج آسٹریلیا اور افغانستان  کے درمیان مقابلہ ہوگا

ورلڈ کپ، آج آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہوگا

ممبئی(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہوگا ورلڈ کپ کا 39 واں میچ پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق صبح دوپہر ڈیڑھ بجے ممبئی میں وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی...
ورلڈ کپ، بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج مد مقابل ہونگی

ورلڈ کپ، بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج مد مقابل ہونگی

لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 38 ویں میچ میں آج بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔ عالمی ایونٹ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔ میگا ایونٹ میں دونوں...
سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10 فیصد جرمانہ عائد

سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10 فیصد جرمانہ عائد

دبئی (ای پی آئی ) آئی سی سی نے ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10،10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ شاہینوں نے مقررہ وقت تک 2 اوورز کم کروائے تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے...
ورلڈ کپ ، آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوڑ پڑے گا

ورلڈ کپ ، آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوڑ پڑے گا

کولکتہ (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی دونوں ٹیموں کے درمیان کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا۔ یاد رہے کہ بھارت نے 7 میچز...