محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت

محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت

اسلام آباد(ای پی آئی)اردو کے ممتاز شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز 12 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں ایک سادات خاندان میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا، شاعری کا آغاز کیا تو احمد شاہ کوہاٹی کہلائے پھر فیض احمد فیض...

اوپن یونیورسٹی میں 2روزہ سائنس انٹرنیشنل کانفرنس 7جنوری کوشروع ہوگی

اسلام آباد(ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شعبہ فزکس کے زیر اہتمام "میٹریل سائنس اور سمارٹ میٹریلز "کے موضوع پردو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 7اور 8جنوری کو منعقد ہوگی۔ایٹمی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر این ایم بٹ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ صدارت...

ایکشن فار امپیکٹ کی سی ای او زرتاشہ نیازی کی اردو اور انگریزی کی شاعری پر مشتمل کتاب "Words of Wisdom” شائع ہو گئی

اسلام آباد(ای پی آئی)ایکشن فار امپیکٹ کی سی ای او زرتاشہ نیازی کی اردو اور انگریزی کی شاعری پر مشتمل کتاب "Words of Wisdom” شائع ہو گئی ہے،کتاب میں شامل شاعری پر مشتمل بلاگز میں خواتین کو باختیار بنانے ،نوجوان نسل کو عزم حوصلے سے آگے بڑھنے اور مشکلات کا...

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے19ویں فرنٹیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (FIT) کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(نامہ نگار)کامسیٹس یونیورسٹی ،اسلام آباد کی طرف سے کامسٹیک سیکرٹریٹ ،اسلام آباد میں منعقد ہ19 ویںبین الااقوامی کانفرنس بعنوان فرنٹیرانفارمیشن ٹیکنالوجی 2022کی تقریب کا خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ہوا ہے ۔چیئر مین ہائی ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ،پروفیسر ڈاکٹر...

وفاقی حکومت کے تعلیمی اداروں اور ایچ ای سی کے کنیکٹیویٹی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

راولپنڈی(ای پی آئی) ایف جی ای آئی کالجوں تک PERN کنیکٹوٹی کو وسعت دینے کے لیے ایچ ای سی میں ایم او یو پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں ڈی جی ایف جی ای آئی میجر جنرل محمد اصغر، ایچ آئی (ایم) اور چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، ایس آئی نے شرکت کی۔HEC...

اوپن یونیورسٹی:سیرت طیبہ کی روشنی میں تعمیر شخصیت کے موضوع پر سیمینار

اسلام آباد(ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیر ت النبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم چئیر نے” سیرت طیبہ کی روشنی میں تعمیر شخصیت”کے موضوع پر گذشتہ روز سیمینارمنعقد کیا۔پروفیسر امیریٹس، ڈاکٹر محمود الحسن بٹ اس موقع پر کلیدی مقرر تھے۔اقبال چئیر کے...