مضبوط ثقافتی شناخت کے بغیرکوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، جمال شاہ

مضبوط ثقافتی شناخت کے بغیرکوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، جمال شاہ

اسلام آباد۔ گلوبلائزیشن نے پاکستان کی معیشت، سیاست، معاشرت، قانون اور ثقافت پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں۔ بہت سے دوسرے ترقی پذیر ممالک کی طرح پاکستان بھی گلوبلائزیشن کے مثبت اور منفی دونوں اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔ پاکستانی موسیقی کی مختلف قسمیں متنوع صوبائی لوک موسیقی...
معارف انٹر سکول میتھ اولمپیاڈکے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کے لیے تقریب تقسیم انعامات

معارف انٹر سکول میتھ اولمپیاڈکے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کے لیے تقریب تقسیم انعامات

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک-ترک معارف انٹرنیشنل اسکول اینڈ کالجز کے زیر اہتمام معارف انٹر سکول میتھ اولمپیاڈکے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کے لیے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ،تقریب کا افتتاح پاکستان میں ترکی کے سفیرمہمت پکاکی نے کیا۔ اس سال سرکاری...
ملک کے معروف اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین انتقال کر گئے

ملک کے معروف اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین انتقال کر گئے

کراچی(ای پی آئی)ممتاز اداکار، معروف ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین طبیعت میں ناسازی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔گزشتہ دنوں ضیا محی الدین کو بخار اور پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا...
ملک کے معروف شاعر ، ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

ملک کے معروف شاعر ، ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے معروف شاعر ، ڈرامہ و کالم نگار امجد اسلام امجد 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ معروف شاعر ، ڈرامہ و کالم نگار امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں ان کے اہل خانہ نے تصدیق کردی ۔4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے، پنجاب...
کراچی:اردو بولنے پر طالبعلم کے منہ پر کالک لگانے والا استاد فارغ

کراچی:اردو بولنے پر طالبعلم کے منہ پر کالک لگانے والا استاد فارغ

کراچی(ای پی آئی)کراچی کے نجی اسکول میں اردو بولنے پر طالبعلم کے منہ پر کالا رنگ لگانے والے استاد کو اسکول سے فارغ کر دیا۔ چیئرمین آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ طارق شاہ کا کہنا ہے کہ بچے کو اردو بولنے پر ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں...
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا98واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا98واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

اسلام آباد ( ای پی آئی) پاکستان ،پاکستان ،جیوے پاکستان ” ۔ معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا98واں یوم پیدائش (آج) 20جنوری جمعہ کو منایا جائے گااس حوالے سے فیصل آباد سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جن میں جمیل الدین عالی کی...