by عابد علی | Dec 7, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی اہلیہ کو اپنا پہلا اور آخری پیار قرار دیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ میرا پہلا اور آخری پیار اہلیہ گوری خان ہی ہیں کیونکہ جس دن میں ان سے ایک پارٹی میں ملا تو ان کی عمر 14 اور میری 18...
by عابد علی | Dec 5, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کی معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے معروف بالی ووڈ جوڑی کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں طلاق کے لیے...
by عابد علی | Dec 5, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی ) بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ْسی آئی ڈی’ میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو دو روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد مقامی اسپتال میں وینٹیلٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس...
by عابد علی | Dec 4, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بیوہ کا کردار ادا کرنے میں مزہ آتا ہے۔ انھوں نے پروگرام میں پروفیشنل و نجی زندگی سے متعلق کئی ایک موضوعات پر کھل کر گفتگو کی ۔ دورانِ شو...
by عابد علی | Dec 3, 2023 | انٹرٹینمنٹ
ممبئی(ای پی آئی )بھارت میں طویل عرصہ سے جاری شہرہ آفاق ٹی وی ڈراما سیریل ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فڈنیس کو دل کا دورہ پڑگیا۔ میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے جاری کرائم شو ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش...
by عابد علی | Oct 12, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے تمام اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا۔ اداکار نے ایک پروگرام میں سوال کے جواب میں کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ایسا کوئی نہیں جس سے آپ مشورہ لے سکیں کیونکہ سارے اداکار ہی نفسیاتی مسائل...