by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی(ای پی آئی ) پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔ 40 سالہ ثروت گیلانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جن میں ثروت گیلانی کے ساتھ...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ چاہتی تھیں کہ شاہ رخ خان کی تمام فلمیں فلاپ ہوجائیں۔آج گوری خان اپنی 53ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ایسے میں بھارتی میڈیا پر گوری خان کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | انٹرٹینمنٹ, حیرت انگیز
شکاگو(ای پی آئی )امریکا میں واکر کے سہارے چلنے والی 104 سال کی ضعیف خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کر کے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 104 سالہ ڈورتھی ہوفنز نے شمالی الینوئے میں انسٹرکٹر کی مدد سے کامیابی سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی۔ امریکی ریاست...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | انٹرٹینمنٹ
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور اداکار وہاج علی کی ویب سیریز ’دی پنک شرٹ‘ دو عالمی فلمی میلوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہدائت کار کاشف نثار کی بننے والی اس ویب سیریز کی کہانی ایک ایسے شادی شدہ جوڑے صوفیہ اور سمیر کے گرد...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور(ای پی آئی ) مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ٹک ٹاکرزکنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر ان دنوں تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جہاں اُنہوں نے اپنے نئے کاروباری اقدام سے متعلق انکشاف کیا،...
by عابد علی | اکتوبر 5, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ذرائع بھارتی میڈیا کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے بیگ بلین ڈیز سیل (Big Billion Days Sale) پر بننے...