by عابد علی | مارچ 6, 2023 | بلاگ
جیسے جیسے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ویسے ویسے سیاستدانوں کے رویوں کو دیکھ کر سیاست سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ ایسے حالات میں تو کسی سنگدل سے سنگدل شخص کا دل بھی نرم پڑ جاتا ہے لیکن نجانے ہمارے سیاستدانوں کے دل اور دماغ میں کیا بھرا ہوا ہے کہ وہ ان بدترین حالات میں...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | بلاگ
حال ہی میں اقوام متحدہ ڈیولپمنٹ پروگرام (UNDP) کے نائب سیکریٹری جنرل اور ریجنل چیف Kanni Wignaraja نے پاکستان کے دو ہفتے کے ورچوئل ٹور کے بعد اپنی رپورٹ NHDR میں بتایا کہ پاکستان کی اشرافیہ سالانہ 17.4ارب ڈالر یعنی تقریباً 4250ارب روپے کی مراعات لیتی ہے، جس میں...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | بلاگ
واہ خان صاحب واہ۔ آپ نے تو ہمارا دل ہی باغ باغ کر دیا۔ ہمارے سابق وزیر اعظم عمران خان نے فرمایا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے روس کے خلاف تقریر کی تھی۔ خان صاحب کا یہ بیان سن کر میں نے فوری طور پر تاریخ دیکھی۔ یہ...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
اس انداز تخاطب پر یقیناً تعجب تو ہوا ہوگا کیونکہ جب جمہوریت پر شب خون مارنے والے فوجی ڈکٹیٹر اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد عوام سے مخاطب ہوتے ہیں تو ان کی تقریر کا آغاز کم وبیش انہی الفاظ سے ہوتا ہے۔ میں آئین پاکستان ہوں اور ’’میرے عزیز ہم وطنو!‘‘ کی اصطلاح میں اس ظلم...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
یہ ایک ایسے مصور کی کی کہانی ہے جو اکیس سال تک مختلف قید خانوں میں اپنے درد کو کبھی آنسوئوں میں بہاتا رہا اور کبھی اس درد کو رنگوں کے ذریعے کاغذ پر بکھیرتا رہا۔ اس دکھی مصور کی بنائی ہوئی تصویروں میں چاند سے محبت اور غلامی سے نفرت بڑی نمایاں تھی۔ اکیس سال کے بعد وہ...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
آئین کو پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ پارلیمنٹ کا ممبر بننے کیلئے بڑی سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ ان شرائط کا مقصد یہ ہے کہ ہم میں سے بہترین لوگ ہی ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹر بن کر ملک و قوم کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ چوں کہ انہی ممبران پارلیمنٹ سے ہمارے وزیراعظم،...