by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل شروع ہونے کے بعد صدر انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے، فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہونگے ۔ انھوں نے کہا کہ نواز شریف کی...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے الیکشن کے بعد انگلیاں اُٹھتی تھیں، اب الیکشن سے پہلے ہی الیکشن کی شفافیت پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سیاسی استحکام ہوگا تو...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور انتخابات کے حوالے سے لندن والے اجلاس میں اہم فیصلے ۔ عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیل کے مطابق لندن میں ہونے والے اجلاس میں قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے علاقے سے تعلق رکھنے والاپاک بحریہ کا حاضر سروس ملازم سستا ٹریکٹر خیریدنے کے چکر میں رحیم یار خان جاتے ہی والد سمیت اغوا کرلیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان سستا ٹریکٹر خریدنے کے لیے جانے والے شخص کا تعلق راولپنڈی کے علاقے...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )پاک بحریہ اور اے این ایف نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کے دوران 782 کلو منشیات برآمدکرلی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور اینٹی نارکاٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد منشیات...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔ انھوں نے کہا کہ غداری کی نہ کریں گے، ملک ہمارا ہے جو...