سائنسی تعلیم دورجدید کی بڑی ضرورت بن چکی ہے، چودھری عبیداللہ

سائنسی تعلیم دورجدید کی بڑی ضرورت بن چکی ہے، چودھری عبیداللہ

اسلام آباد(رپورٹ ظفرعلی سپرا) نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز(NAPS)کے مرکزی صدر چودھری عبیداللہ نے کہاہے کہ سائنس ایجوکیشن قوموں کی ترقی اور جدید دور کی بڑی ضرورت بن چکی ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے والی قومیں ترقی کی دوڑ میں آگے نکل چکی ہیں ،مسلمانوں کی تاریخ...

درآمدات وبرآمدات کی اجازت وفاق کااختیار ہے، سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ درآمدات اور برآمدات کی اجازت دینا وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے ۔ عدالت عظمی نے قراردیا ہے کہ آرٹیکل 199کے تحت پشاور ہائی کورٹ کو کوئی ازخودنوٹس لے کر کسی چیز...
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر سیاسی جماعتوں کے بیانات کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر سیاسی جماعتوں کے بیانات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 سیکشن 10 کے تحت لوکل کونسلوں کی تعداد مہیا کرنا صوبائی حکومت کا استحقاق ہے، سندھ...
چوہدری قیصرامام اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرمنتخب

چوہدری قیصرامام اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرمنتخب

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 2023/24 میں صدارتی امیدوار قیصر امام ایڈووکیٹ نے 1312 حاصل کرکے کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ انکے مقدمقابل راجہ طاہر 767 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے . جنرل سیکرٹری کی نشست پر اسد بھٹی 1054...
عظمی بخاری نے شفایوسفزئی کو ٹائیگر صحافی قرار دے دیا

عظمی بخاری نے شفایوسفزئی کو ٹائیگر صحافی قرار دے دیا

اسلام آباد ( ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری اورنجی ٹی وی کی اینکر پرسن شفایوسفزئی کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری جاری ہے جس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں ۔ شفا یوسفزئی نے ٹوئیٹ میں کہا تھاکہ یہ تو معلوم تھا کہ عمران خان کی تعریف سوشل میڈیا پر...
سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، کراچی حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، کراچی حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ سنادیا. الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وزارت دفاع...