by عابد علی | فروری 14, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی) امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعدچل بسا ۔ گھر کے مالکان ، جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی والا طوطا Love ان کی چوتھی اولاد کی مانند تھا۔ اجلی سفید رنگت اور شوخ پیلے تاج والا طوطا آٹھ...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | دنیا
ویلنگٹن(ای پی آئی)نیوزی لینڈ میں تباہ کن طوفان کے باعث ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، شدید طوفانی ہواں اور بارش کے باعث ہزاروں افراد بجلی سے محروم ، نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے شمالی حصے کو گبرئیل نامی سمندری طوفان کا سامنا ہے، طوفان کے باعث نیوزی لینڈ...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | تازہ ترین, دنیا
انقرہ(ای پی آئی)ترکیہ اور شمال مغربی شام میں آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 30,605 ہو گئی ہے...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ائیر فورس نے کینیڈا کی سرحد کے قریب فضا میں اڑتی ایک اور شے کو مار گرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے موجودہ فضائی خطرات کے پیش نظر ہورون جھیل کے اوپر اڑتی ایک اور شے...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | دنیا
مقبوضہ بیت المقد س (ای پی آئی)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جینن شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے فلسطینی لڑکے قصی رضوان واکد کو شہید کیا جبکہ...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | تازہ ترین, دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)عالمی میڈیا میں مودی کی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر شدید اضطراب پایا جا تا ہے معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیاہے، نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ نہرو کا سیکولر بھارت ہندو انتہا پسندی کی...