فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے،جلاو گھیراو کی وجہ سے پروازیں منسوخ

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے،جلاو گھیراو کی وجہ سے پروازیں منسوخ

پیرس (ای پی آئی )پیرس میں پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں مزید شدت آرہی ہے، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔ فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جلاو گھیراو کی وجہ سے 50 فیصد پروازیں منسوخ کی گئی...
ترکیہ، شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکیہ، شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی

انقرہ(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ہلاکتیں 30ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25...
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار726سے تجاوز

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار726سے تجاوز

انقرہ(ای پی آئی )ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 23 ہزار726 ہو گئیں۔حکام کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 20 ہزار213 ہو گئیں ، ترکیہ میں زلزلے سے زخمیوں کی تعداد80 ہزار52 ہو گئی ۔ انطاکیہ میں 120 گھنٹے بعد 3 بھائی ملبے سے زندہ نکال لئے گئے ،شام میں زلزلے سے...
رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

ریاض(ای پی آئی)فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری...
ترکیہ اور شام میں  زلزلہ سے اموات 15000 سے تجاوز،امدادی کارروائیاں جاری

ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات 15000 سے تجاوز،امدادی کارروائیاں جاری

انقرہ،دمشق(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 15000 سے بڑھ گئی۔ ترکیہ کی انادولو ایجنسی نے جمعرات کو ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12,391 تک پہنچ گئی ہے۔ چینی...
پابندیاں شام میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سرگرمیوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں، اقوام متحدہ

پابندیاں شام میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سرگرمیوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (ای پی آئی)شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے ملک میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعدفوری امداد کا حصول یقینی بنانے کے لیے تمام شامی حکومت اور اپوزیشن سے سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈالنے کا مطالبہ کیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے...