عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس کی سماعت ، عدالت نے عامر کیانی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے...
پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی ایم این ایز آصف، فضل محمود اور ساجد مہمند کی درخواستوں پر سماعت کی ،...
ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان

ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی فلاحی تنظیم ہیپلنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ پاکستان کے بیس اضلاع میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مصروف عمل ہے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی پاکستان کے ساتھ لازوال محبت قابل تعریف ہے۔ ہیلپنگ ہینڈ کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان سلیم...
‘ بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

‘ بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹویٹر) پر بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا. اتوار کے روز راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹس نے دو ٹرینڈز چلا...
خبردار،ٹریفک حادثہ میں موت کی دیت پونے دوکروڑ روپے مقرر، نیا بل منظور

خبردار،ٹریفک حادثہ میں موت کی دیت پونے دوکروڑ روپے مقرر، نیا بل منظور

اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے ٹریفک حادثات میں کسی کی موت کے حوالے سے دیت کی رقم ایک کروڑ روپے سے بڑھا کرپونے دوکروڑ روپے کردی ۔ دیت چاندی کے حساب سے مقررکی گئی ہے یعنی دیت کی36ہزارگرام چاندی میں اضافہ کرتے ہوئے45 ہزارگرام کردی گئی ہے...
رضی دادا کوبلیک لسٹ، سخت کارروائی کرنے کی سفارش

رضی دادا کوبلیک لسٹ، سخت کارروائی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے نسلی تعصب پر مبنی توہین آمیز ریمارکس پر پی ٹی وی اینکررضی دادا کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کردی۔کمیٹی کے مطابق ان ریمارکس سے بڑی تعداد میں لوگوں کو تکلیف ،جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ کمیٹی نے...