by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیملی، وکلا اور اپنے ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کر دئیے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط اور من گھڑت طریقے سے بیان کرنے کے الزام کے کیس میں جنرل...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ انھوں نے کہا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ کے بھائی رزاق سنجرانی کی بطور ایم ڈی سینڈیک میٹلز تعیناتی پراسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، سیکریٹری پیٹرولیم، اکاؤنٹنٹ جنرل اور چیئرمین ایس ای سی پی کو عدالتی فیصلہ ارسال کرنے کا حکم دے دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اس تعیناتی کو...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کی گئی ڈیم فنڈ کی رقم بڑھ کر 18 ارب روپے سے تجاوز کر گئی � ای پی آئی نیوز کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 3 اکتوبر 2023 کو ڈیم فنڈ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے والی رقم 18 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ 26 ہزار...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ بشرٰی عمران خان نےاڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز سلوک کو چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس میں قانون،جیل رولز اور جیل منول کے مطابق...