رازق سنجرانی الاٹمنٹ کیس میں عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

رازق سنجرانی الاٹمنٹ کیس میں عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ کے بھائی رزاق سنجرانی کی بطور ایم ڈی سینڈیک میٹلز تعیناتی پراسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، سیکریٹری پیٹرولیم، اکاؤنٹنٹ جنرل اور چیئرمین ایس ای سی پی کو عدالتی فیصلہ ارسال کرنے کا حکم دے دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اس تعیناتی کو...
سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی رقم 18 ارب سے تجاوز کر گئی

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی رقم 18 ارب سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ای پی آئی نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کی گئی ڈیم فنڈ کی رقم بڑھ کر 18 ارب روپے سے تجاوز کر گئی � ای پی آئی نیوز کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 3 اکتوبر 2023 کو ڈیم فنڈ کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے والی رقم 18 ارب 64 کروڑ 89 لاکھ 26 ہزار...
عمران خان کو زہر دیئے جانے کا خطرہ ، بشریٰ بی بی نے عدالت کو کیا کہا ؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کو زہر دیئے جانے کا خطرہ ، بشریٰ بی بی نے عدالت کو کیا کہا ؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ بشرٰی عمران خان نےاڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز سلوک کو چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس میں قانون،جیل رولز اور جیل منول کے مطابق...
اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے وکیل امجد پرویز کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے۔ وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں میڈیکل رپورٹ جمع کرائی،رپورٹ میں کہا گیاہے کہ نوازشریف کو...
سائفر کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا3روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ

سائفر کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا3روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے 2سے 3روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دیدیا ، چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ پیر تک تو نہیں لیکن 2سے...
روٹ پرمٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈی آئی جی موٹروے

روٹ پرمٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈی آئی جی موٹروے

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈی آئی جی موٹروے نارتھ زون محمد یوسف ملک کی زیر صدارت آپریشنل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جبکہ سیکٹر کمانڈرز اور بیٹ کمانڈرز نے میٹنگ میں شرکت کی ۔ میٹنگ میں زون ہذا کی اپریشنل کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر ڈی آئی جی محمد یوسف...