سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023ء جاری کیا۔ آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ماہانہ ہو گی۔سپریم کورٹ کے جج کی...
ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے

ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے

اسلام آباد(ای پی آئی)چور پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل کے گھرواقع جی سیون فور کاصفایا کرگئے۔ ڈی جی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کامران خان گنڈاپورکی جانب سے درج کرائے گئے مقدمہ میں کہاگیاہے کہ انکے گھر چوروں نے1کروڑ 39 لاکھ 60 ہزار روپے کی واردات کی۔ ڈی جی پی ٹی اے...
وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی) کوئٹہ وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انسداد دہشت گردی کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کا دو...
اسلام آباد ہائیکورٹ:چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ:چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس...
اسحاق ڈار سے چینی سفارتخانے کی ناظم الامور کی ملاقات

اسحاق ڈار سے چینی سفارتخانے کی ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آباد (ای پی آئی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفارتخانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو نےفنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ پیر کووزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ اس موقع...
وہ کون سے 11ممالک ہیں جہاں پاکستانیوں کو ویزے کی ضرورت نہیں؟

وہ کون سے 11ممالک ہیں جہاں پاکستانیوں کو ویزے کی ضرورت نہیں؟

اسلام آباد (ای پی آئی) دنیا کے11ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے بغیر ویزا کے سفر کرسکتے ہیں۔ ویزا انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ یافتہ شہری دنیا کے 11 ممالک و ریاستوں کا ویزا حاصل کیے بغیر سفر کر سکتے ہیں۔ ان ممالک و ریاستوں میں بارباڈوس،...