by عابد علی | جون 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، انھوں نے کہا کہ عالمی برادری شرم الشیخ کاپ27 میں کئے گئے وعدے پورے کرے۔ نئے عالمی مالیاتی...
by عابد علی | جون 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )نو مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں درج مقدمہ میں مقامی عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی اور اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے ضمانت منظور تفصیلات کے مطابق اسد عمر اور شاہ محمود قریشی...
by عابد علی | جون 23, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت عدالتی حکم پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیر حراست ملزمان کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی،...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں مسلسل ناکامی ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اپنا غصہ صحافی پر اتارنے کی کوشش، موبائل فون چھیننے اور سیکیورٹی حکام کو موبائل دور پھینک دینے کا حکم ۔صحافی کی جانب سے تھپڑ مارنے کا بھی الزام ویڈیو سوشل میڈیاوائرل سنجیدہ...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی دالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل بلدیاتی انتخابات کر نے سے عام انتخابات پر اثرپڑیگااور پیچیدگی ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلا م آباد(ای پی آئی)ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان واضح ہے ،پاکستان کے امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہاہے کہ یونان کشتی...