صدرنےتوانتخابات کی تاریخ دیدی پی ڈی ایم کی مشاورت کا فیصلہ ابھی سامنےنہیں آیا،شیخ رشید

صدرنےتوانتخابات کی تاریخ دیدی پی ڈی ایم کی مشاورت کا فیصلہ ابھی سامنےنہیں آیا،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگنے کی کوششں کی گئی تو نظریہ ضرورت جنم پائے گا، الیکشن میں ہی ملک کی بقاء ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ...
دہشت گردی سے نمٹنے کے لئےپاک، امریکا 2 روزہ مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گے

دہشت گردی سے نمٹنے کے لئےپاک، امریکا 2 روزہ مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گے

واشنگٹن ( ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاک، امریکا 2 روزہ مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گے، مذاکرات میں سرحدی سکیورٹی پر بھی گفتگو ہو گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی انٹر ایجنسی وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ دہشت گردی سے نمٹنے کے...
ملک میں جاری بدترین معاشی بحران،چین نے  50 کروڑ ڈالر فراہم کر دیئے

ملک میں جاری بدترین معاشی بحران،چین نے 50 کروڑ ڈالر فراہم کر دیئے

لاہور (ای پی آئی ) ملک میں جاری بدترین معاشی بحران کے دوران چین نے پاکستان کے ساتھ مشکل وقت میں ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے 50 کروڑ ڈالر دے دیئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو انڈسٹریل اینڈ...
مذہبی اقلیتوں نے تحریکِ پاکستان میں ایک واضع اور اہم کردار ادا کیا

مذہبی اقلیتوں نے تحریکِ پاکستان میں ایک واضع اور اہم کردار ادا کیا

اسلام آباد(ای پی آئی) مینارٹیز الائنس پاکستان کے زیرِاہتمام 3 ماررچ 2023،اسلام آباد ۔قائدِ تحریک شہباز بھٹی کی جدوجہد اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے ان کی جام شہادت آئی ایٹ تھری میں شمعیں روشن کی گئیں اور راولپنڈی اسلام کی عوام نے بھر پور شرکت کی...
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز، فرخ حبیب، میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز، فرخ حبیب، میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب اور میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں فرخ حبیب اور میاں اسلم...
مہنگائی سے تنگ عوام کےلئے یوٹیلٹی سٹورز سے ریلیف بھی مشکل بنا دیا گیا مختلف اشیاءمزید مہنگی ،

مہنگائی سے تنگ عوام کےلئے یوٹیلٹی سٹورز سے ریلیف بھی مشکل بنا دیا گیا مختلف اشیاءمزید مہنگی ،

اسلام آباد (ای پی آئی ) غریب عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے والے یوٹیلٹی سٹورز بھی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے نہ بچ سکے، چائے اور دودھ کے ریٹ مزید بڑھا دیئے گئے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کا پیکٹ 217 روپے پر فروخت کیا جا رہا تھا، اب اس کی قیمت یک دم 30 روپے بڑھا...