by عابد علی | جنوری 31, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ آئین کے...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاشی ترقی اور نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرکے بلوچستان کی محرومیوں کو دور کریں گے۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ میں احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی،جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تفصیل کے مطابق فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نوازشریف کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تنظیمی دوروں کے شیڈول کااعلان کردیاگیاہے۔ مسلم لیگ(ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نواز یکم فروری کو...