by عابد علی | فروری 9, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سینیئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے معمول (ریگولر) کے بینچوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون اور آئین کی تشریح سے متعلق معاملات میں آئین کے آرٹیکل 191-A کے تحت اپنے دائرہ اختیار میں رہیں۔ انھوں نے سپریم کورٹ...
by عابد علی | فروری 6, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(محمد اکرم عابد ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کے چیئرمین سینیٹر عون عباس بپی نے چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے چینی انڈسٹر ی پر اجارہ دار دس سیاسی خاندانوں کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا ، کمیٹی ارکان نے شوگر انڈسٹریز، چینی کی...
by عابد علی | فروری 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ججوں کی تقرری کیسے ہوئی؟ کس کے پیچھے کون ہے؟ اجلاس سے قبل ججوں کے نام دینے کا اعزاز برقرار تفصیلات ڈان نیوز کے رپورٹر اسد ملک کے اس وی لاگ...
by عابد علی | فروری 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پیآئی ) پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے الیکٹرانک میڈیا کو بددیانت قراردیتےہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا پہ یہ لازم ھے کہ وہ 10منٹ کا کمرشل ٹائم پبلک سروس میسجز کے لئے مختص کرے ۔ جب میڈیا اپنے مالی مفادات کے لئے یہ فرض ادا نہیں کرتا تو وہ اسوقت...
by عابد علی | فروری 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 خیبر پختونخوا میں کرک کے علاقے میں پولیس چوکی پر حملے میں 3 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔تھانہ خرم تحصیل بانڈہ داؤد شاہ بہادر خیل چوکی پر رات گئے مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں تین پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی اضافی نفری...
by عابد علی | فروری 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 رمضان شوگر ملز کیس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری،عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں، لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیا۔18 فروری...