پولیس کا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

پولیس کا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

ڈی آئی خان (ای پی آئی ) ڈیرہ اسماعیل پولیس کا تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر چھاپہ۔ ذرائع پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ مارا گیا لیکن وہ گھر نہیں ملے، چھاپے میں گھر سے سیلاب...
باجوڑ دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 46  ہو گئی

باجوڑ دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہو گئی

باجوڑ(ای پی آئی)باجوڑ کی تحصیل خار میں جے یو آی ف کے ورکرز کنونشن میں ہو نے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید 3 زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے...
خیبر ،سرچ آپریشن کے دوران خالی مکان سے خودکش جیکٹ برآمد

خیبر ،سرچ آپریشن کے دوران خالی مکان سے خودکش جیکٹ برآمد

خیبر(ای پی آئی ) ضلع خیبر کے علاقے سلطان خیل میں دوران سرچ آپریشن خالی مکان سے خود کش جیکٹ برآمد۔کارروائی علی مسجد سے گرفتار مشکوک شخص سے تفتیش کے نتیجے میں کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنادیا گیا ۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل ضلع...
پرویز خٹک الزامات سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،ترجمان تحریک انصاف

پرویز خٹک الزامات سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،ترجمان تحریک انصاف

پشاور (ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف بیانات پر ترجمان پاکستان تحریک انصاف جاری بیان میں کہا ہے کہ پرویزخٹک چیئرمین پی ٹی آئی پرالزام لگاکر کھوئی ہوئی عزت بحال نہیں کر سکتے۔ پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی...
جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

خیبر (ای پی آئی ) خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں مسجد کے اندر خود کش دھماکہ ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ، تفصیلات کے مطابق جمرود میں مشکوک شخص نے خالی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی نے روکنے کی کوشش کی جس پر اس نے اپنے...
پشاور ہائیکورٹ، نیب کوبی آر ٹی ٹھیکیداروں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ، نیب کوبی آر ٹی ٹھیکیداروں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کے الزام میں ٹھیکیداروں کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں نیب انکوائری کرے اور درخواست گزار کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ 2017میں بی آر ٹی کیخلاف رٹ دائر...