by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت مردان نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سابق وزیر مملکت و مرکزی رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان کی ضمانت کیلئے درخواست پر مرادن کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
سکردو (ای پی آئی ) سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ ایس ایس پی سکردوکے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 9 مئی واقعات میں درج مقدمات میں کسی بھی خاتون کو نامزد نہیں کیا گیا، صوبے بھر سے کسی خاتون کو گرفتار بھی نہیں کیا گیا ہے ، حکام نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی خیبر پختونخوا میں کسی خاتون...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
سوات (ای پی آئی )سوات میں بحرین کے علاقے مدین میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دوسری جانب گزشتہ روز چترال میں طوفانی بارشوں سے دریائے چترال،...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں اے این پی کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو نگراں حکومت نے وزارت سے ہٹا دیا ۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے نگراں وزیر اور معاون خصوصی پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نگراں وزیر صعنت عدنان...
by عابد علی | جولائی 23, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر کی جانب سے جلسے میں شرکت اور خطاب پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیر شاہد خٹک کو وزارت سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کے پی شاہد خٹک کے جلسے میں شرکت اور خطاب کا نوٹس لے لیا، شاہد خٹک نے...