by عابد علی | مارچ 5, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کے لیے مقابلہ دلچسپ ہوگیا، الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد دونوں جماعتوں کی نشستیں برابر ہوگئیں۔کراچی کی 246 میں سے 235 پر الیکشن ہوئے جس میں سے الیکشن کمیشن نے 215بلدیاتی نشستوں پر...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | سندھ, پاکستان
مریدکے( ای پی آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہمیشہ ایسے فیصلے کئے جنکا آئین وقانون واسطہ نہیں ہوتا ۔ متحدہ پریس کلب رجسٹرڈ مریدکے کے چیئرمین سید قاسم علی شاہ سید طاہر علی شاہ صدر حاجی شیخ کبیر اشرف سید سجادالحسن شیرازی سعادت شیخ اور...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن(ایس پی ایس سی)کے 2020 کے امتحانات میں گڑ بڑ پر امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 کے امتحانات سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے 2020 کے...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | سندھ, پاکستان
تھرپارکر (ای پی آئی)تھرپارکر کے سول ہسپتال مٹھی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتقال کرنے والوں میں تین نومولود بھی شامل ہیں۔تھرپارکر میں رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 148 ہوگئی...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنز سے فوری مطالبہ ہے جعل سازی کو روکیں اور 11 یوسیز پر انتخابات کرائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ الیکشن کا عمل بڑی مشکل سے شروع ہوا تھا، الیکشن کے...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے لگ بھگ 20 کاروں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق واقعہ راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹس کے قریب پیش آیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ بس نجی ٹیکسٹائل...