by عابد علی | مئی 30, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
کراچی(ای پی آئی) ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے واحد طریقہ آئی ایم ایف ہے ہم 2،4ماہ معیشت کھینچ سکتے ہیں لیکن آئی ایم ایف کے پاس جانا ہو گا ان خیالات کا اظہار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پاکستان کا بانڈ...
by عابد علی | مئی 30, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) جناح ہائوس سمیت دیگر تنصیبات کے جلائو گھیرائو مقدمات میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو کر ضمانتی مچلے جمع کرا دیئے ۔عدالت نے مچلے منظور کر لئے . تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جناح...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)عمران خان کی گرفتاری پر جلاگھیرا اور املاک کونقصان پہنچانے کے مقدمے میں پولیس نے دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ تھانہ کھڈیاں قصورمیں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، پولیس نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، خواتین سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن اور...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) جو سیاسی کچراپارٹی چھوڑ رہاہے وہ کوڑے کے کس ڈرم میں ڈالاجائے گا اس کا فیصلہ جون میں ہوجائے گا،چینی وزیرخارجہ نے پاکستان آکرسمجھایااور سعودی عرب والوں نے وہاں سے پیغام بھجوایا لیکن میں نہ مانوں کی رٹ لگا رکھی ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر...